صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 791
«إذا لقيتم المشركين في الطريق فلا تبدءوهم بالسلام واضطروهم إلى أضيقها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم راستے میں مشرکوں سے ملو تو انہیں سلام میں پہل نہ کرو، اور انہیں راستے کے تنگ حصے کی طرف مجبور کر دو۔“