حدیث نمبر: 7904
«يا جابر! إذا كان واسعا فخالف بين طرفيه وإذا كان ضيقا فاشدده على حقويك»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے جابر! اگر کپڑا کشادہ ہو تو اس کے دونوں کناروں کو مخالف سمت میں کندھوں پر ڈال لو، اور اگر تنگ ہو تو اسے اپنی کمر پر باندھ لو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الياء / حدیث: 7904
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ق د] عن جابر. صحيح أبي داود ٦٤٤.