حدیث نمبر: 79
«أتاني ملك فسلم علي نزل من السماء لم ينزل قبلها فبشرني أن الحسن والحسين: سيدا شباب أهل الجنة وأن فاطمة سيدة نساء أهل الجنة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے پاس ایک فرشتہ آیا اور اس نے مجھے سلام کیا، وہ آسمان سے اترا تھا اور اس سے پہلے وہ کبھی نازل نہیں ہوا تھا۔ پس اس نے مجھے یہ خوشخبری دی کہ حسن اور حسین جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں، اور بلاشبہ فاطمہ جنت کی عورتوں کی سردار ہیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 79
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ابن عساكر] عن حذيفة. الصحيحة ٨٤٣.حم