صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7893
«يا بلال! قم فأذن: لا يدخل الجنة إلا مؤمن وإن الله ليؤيد هذا الدين بالرجل الفاجر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے بلال! کھڑے ہو کر اعلان کر دو: جنت میں صرف مومن ہی داخل ہو گا، اور اللہ اس دین کو بدکار آدمی کے ذریعے بھی تقویت پہنچاتا ہے۔“