حدیث نمبر: 7861
«يا أيها الناس! اتقوا الله وإن أمر عليكم عبد حبشي مجدع فاسمعوا له وأطيعوا ما أقام لكم كتاب الله»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے لوگو! اللہ سے ڈرو، اور اگر تم پر کوئی ناک کان کٹا حبشی غلام بھی حکمران بنا دیا جائے تو اس کی بات سنو اور اطاعت کرو جب تک وہ تمہارے درمیان اللہ کی کتاب قائم رکھے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الياء / حدیث: 7861
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ت ك] عن أم الحصين. م ٤/٧٥ - ٨٠, ٦/١٤ - ١٥.