صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7857
"يا أم فلان! اجلسي في أي نواحي السكك شئت، أجلس إليك"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے فلاں کی ماں! تم گلی کے جس کونے میں چاہو بیٹھ جاؤ، میں تمہارے پاس آ کر بیٹھ جاؤں گا۔“