صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7842
«يا أبي: إنه أنزل القرآن على سبعة أحرف كلهم شاف كاف»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے ابی! قرآن سات قراءتوں پر نازل کیا گیا ہے، ان میں سے ہر ایک شفا بخش اور کافی ہے۔“