حدیث نمبر: 7834
«يا ابن آدم! إنك أن تبذل الفضل خير لك وأن تمسكه شر لك ولا تلام على كفاف وابدأ بمن تعول واليد العليا خير من اليد السفلى»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے ابن آدم! اپنا فاضل مال خرچ کرنا تمہارے لیے بہتر ہے اور اسے روکے رکھنا تمہارے لیے برا ہے، اور بقدر ضرورت رکھنے پر تمہیں ملامت نہیں کی جائے گی، اور پہلے ان سے شروع کرو جن کی کفالت تمہارے ذمے ہے، اور اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الياء / حدیث: 7834
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم م ت] عن أبي أمامة. الإرواء ٨٣٤.