صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7822
«يا أبا ذر! إنك امرؤ فيك جاهلية إنهم إخوانكم فضلكم الله عليهم فمن لم يلائمكم فبيعوه ولا تعذبوا خلق الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے ابوذر! تم ایسے آدمی ہو جس میں جاہلیت کی رگ باقی ہے، یہ (غلام) تمہارے بھائی ہیں، اللہ نے تمہیں ان پر فضیلت دی ہے، پس جو تمہارے مطابق نہ چلے اسے بیچ دو اور اللہ کی مخلوق کو عذاب نہ دو۔“