صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7797
«لا ينبغي لمؤمن أن يذل نفسه: يتعرض للبلاء لما لا يطيق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن کے لیے مناسب نہیں کہ وہ اپنے آپ کو ذلیل کرے: (یعنی) ایسی مصیبت میں پڑ جائے جس کی وہ طاقت نہیں رکھتا۔“