صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7796
«لا ينبغي لعبد أن يقول: أنا خير من يونس بن متى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسی بندے کے لیے مناسب نہیں کہ وہ کہے: میں یونس بن متی سے بہتر ہوں۔“