صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7790
«لا يموت لإحداكن ثلاثة من الولد فتحتسبهم إلا دخلت الجنة واثنان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کسی عورت کے تین بچے فوت ہو جائیں اور وہ صبر کر کے ثواب کی نیت رکھے تو وہ جنت میں داخل ہو گی، اور دو بچوں کی صورت میں بھی (یہی حکم ہے)۔“