صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7789
«لا يموت فيكم ميت ما دمت بين أظهركم إلا آذنتموني به فإن صلاتي له رحمة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تک میں تمہارے درمیان موجود ہوں، تم میں سے جو کوئی فوت ہو اس کی مجھے اطلاع دیا کرو، کیونکہ میری نماز (جنازہ) اس کے لیے رحمت ہے۔“