حدیث نمبر: 779
«إذا كان يوم القيامة بعث الله إلى كل مؤمن ملكا معه كافر فيقول الملك للمؤمن: يا مؤمن هاك هذا الكافر فهذا فداؤك من النار»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب قیامت کا دن ہوگا تو اللہ تعالیٰ ہر مومن کے پاس ایک فرشتہ بھیجے گا جس کے ساتھ ایک کافر ہوگا، پس فرشتہ مومن سے کہے گا: اے مومن! اس کافر کو پکڑ لو، یہ جہنم کی آگ سے بچنے کے لیے تمہارا فدیہ ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 779
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [طب الحاكم في الكنى] عن أبي موسى. الصحيحة ١٣٨١: ابن عساكر.