صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 778
«إذا كان يوم القيامة أعطى الله تعالى كل رجل من هذه الأمة رجلا من الكفار فيقال له: هذا فداؤك من النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب قیامت کا دن ہوگا تو اللہ تعالیٰ اس (محمدی) امت کے ہر فرد کو کافروں میں سے ایک آدمی دے گا اور اس سے کہا جائے گا: یہ جہنم کی آگ سے بچنے کے لیے تمہارا فدیہ ہے۔“