صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7771
«لا يقيم الرجل الرجل من مجلسه ثم يجلس فيه ولكن تفسحوا أو توسعوا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی کسی آدمی کو اس کی جگہ سے نہ اٹھائے پھر خود وہاں بیٹھ جائے، بلکہ (آپس میں) جگہ کشادہ کر لو یا وسعت پیدا کر لو۔“