صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7754
«لا يقص على الناس إلا أمير أو مأمور أو مراء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگوں کو وعظ صرف حکمران، یا اس کا مقرر کردہ شخص، یا ریاکار ہی کرتا ہے۔“