صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7753
«لا يقص إلا أمير أو مأمور أو مختال»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وعظ و نصیحت صرف حکمران، یا اس کی طرف سے مقرر کردہ شخص، یا خودپسند آدمی ہی کرتا ہے۔“