صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7751
«لا يقتل مؤمن بكافر ولا ذو عهد في عهده»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسی کافر کے بدلے مومن کو قتل نہیں کیا جائے گا، اور نہ کسی معاہد کو اس کے عہد کی مدت میں (قتل کیا جائے گا)۔“