صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7750
«لا يقتل قرشي صبرا بعد هذا اليوم إلى يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آج کے دن کے بعد قیامت تک کسی قریشی کو باندھ کر (بلا جرم) قتل نہیں کیا جائے گا۔“