صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7737
«لا يغرنكم في سحوركم أذان بلال ولا بياض الأفق المستطيل حتى يستطير»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہیں تمہاری سحری میں بلال کی اذان دھوکہ نہ دے، اور نہ ہی افق میں لمبائی میں پھیلی ہوئی سفیدی (دھوکہ دے) یہاں تک کہ وہ (چوڑائی میں) پھیل جائے۔“