صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7734
«لا يعضه بعضكم بعضا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی دوسرے پر جھوٹی تہمت نہ لگائے۔“
«لا يعضه بعضكم بعضا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی دوسرے پر جھوٹی تہمت نہ لگائے۔“