صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 773
«إذا كانوا ثلاثة فليؤمهم أحدهم وأحقهم بالإمامة أقرؤهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تین شخص ہوں تو ان میں سے کوئی ایک ان کی امامت کرائے، اور امامت کا سب سے زیادہ حق دار وہ ہے جو ان میں قرآن مجید کا سب سے زیادہ علم رکھنے والا ہو۔“