حدیث نمبر: 7726
«لا يصلي أحدكم في الثوب الواحد ليس على عاتقه منه شيء»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی ایک کپڑے میں نماز نہ پڑھے جبکہ اس کے کندھے پر اس میں سے کچھ نہ ہو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7726
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث صحيح أبي داود ٦٣٧، الإرواء ٢٧٥.