حدیث نمبر: 7721
«لا يصبر على لأواء المدينة وشدتها أحد من أمتي إلا كنت له شفيعا أو شهيدا يوم القيامة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کا جو شخص مدینہ کی سختی اور مشکل پر صبر کرے گا، میں قیامت کے دن اس کے لیے سفارشی یا گواہ بنوں گا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7721
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م ت] عن أبي هريرة وابن عمر [حم م] عن أبي سعيد. مختصر مسلم ٧٧٩، فقه السيرة ١٨٤.