صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7720
«لا يشهد أحد أنه لا إله إلا الله وأني رسول الله فيدخل النار أو تطعمه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اس بات کی گواہی دے کہ «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں) اور میں اللہ کا رسول ہوں، وہ جہنم میں داخل نہیں ہو گا اور نہ جہنم اسے کھائے گی۔“