صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7688
«لا يزال أحدكم في صلاة ما دامت الصلاة تحبسه لا يمنعه أن ينقلب إلى أهله إلا الصلاة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی شخص (نماز کی حالت میں شمار) ہوتا رہتا ہے جب تک نماز اسے روکے رکھے، اور اسے اپنے گھر والوں کی طرف لوٹنے سے صرف نماز ہی روکے۔“