صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7687
«لا يرد القضاء إلا الدعاء ولا يزيد في العمر إلا البر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تقدیر کو دعا کے سوا کوئی چیز نہیں ٹال سکتی، اور عمر میں نیکی کے سوا کوئی چیز اضافہ نہیں کرتی۔“