حدیث نمبر: 7684
«لا يذهب الليل والنهار حتى يملك رجل من الموالي يقال له جهجاه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”رات اور دن ختم نہیں ہوں گے یہاں تک کہ غلاموں میں سے ایک آدمی حکمران بن جائے گا جسے جہجاہ کہا جائے گا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7684
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ت] عن أبي هريرة. الصحيحة ٢٤٤١: حم، م.