صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7665
«لا يخطب أحدكم على خطبة أخيه حتى ينكح أو يترك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی اپنے بھائی کے پیغامِ نکاح پر پیغام نہ بھیجے یہاں تک کہ وہ نکاح کر لے یا چھوڑ دے۔“