حدیث نمبر: 7653
«لا يحل لامرأة تؤمن بالله واليوم الآخر أن تسافر مسيرة يوم وليلة إلا مع ذي محرم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو عورت اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتی ہے اس کے لیے جائز نہیں کہ وہ ایک دن رات کی مسافت کا سفر کرے سوائے کسی محرم کے ساتھ۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7653
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق د ت] عن أبي هريرة. المصدر نفسه.