حدیث نمبر: 7641
«لا يحل دم امرئ مسلم إلا بإحدى ثلاث: رجل زنى بعد إحصان أو ارتد بعد إسلام أو قتل نفسا بغير حق فيقتل به»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسی مسلمان کا خون تین وجوہات میں سے کسی ایک کے بغیر حلال نہیں: ایک وہ آدمی جس نے شادی شدہ ہونے کے بعد زنا کیا، یا اسلام لانے کے بعد مرتد ہو گیا، یا کسی جان کو ناحق قتل کیا تو اس کے بدلے اسے قتل کیا جائے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7641
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث الإرواء ٢١٩٦.