صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7627
«لا يجوع أهل بيت عندهم التمر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس گھر میں کھجور موجود ہو اس کے اہلِ خانہ بھوکے نہیں رہتے۔“