صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7626
«لا يجوز لامرأة عطية إلا أن يأذن زوجها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عورت کا تحفہ جائز نہیں سوائے اس کے کہ اس کا خاوند اجازت دے۔“