صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7619
«لا يجتمعان في النار اجتماعا يضر أحدهما الآخر: مؤمن قتل كافرا ثم سدد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دو لوگ جہنم میں اس طرح اکٹھے نہیں ہوں گے کہ ایک دوسرے کو نقصان پہنچائے: ایک مومن جس نے کسی کافر کو قتل کیا پھر دین میں استقامت اختیار کی۔“