صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7617
«لا يجتمع غبار في سبيل الله ودخان جهنم في منخري مسلم أبدا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی راہ کا غبار اور جہنم کا دھواں کسی مسلمان کے نتھنوں میں کبھی اکٹھے نہیں ہو سکتے۔“