صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7616
«لا يجتمع غبار في سبيل الله ودخان جهنم في جوف عبد أبدا ولا يجتمع الشح والإيمان في قلب عبد أبدا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی راہ کا غبار اور جہنم کا دھواں کسی بندے کے پیٹ میں کبھی اکٹھے نہیں ہو سکتے، اور بخل اور ایمان کسی بندے کے دل میں کبھی اکٹھے نہیں ہو سکتے۔“