صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7613
«لا يتوارث أهل ملتين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دو مختلف ادیان کے لوگ ایک دوسرے کے وارث نہیں بنتے۔“
«لا يتوارث أهل ملتين»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دو مختلف ادیان کے لوگ ایک دوسرے کے وارث نہیں بنتے۔“