صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7606
«لا يتحر أحدكم فيصلي عند طلوع الشمس ولا عند غروبها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی سورج کے طلوع یا غروب کے وقت کا قصد کر کے نماز نہ پڑھے۔“