صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7605
«لا يتحدث الناس أن محمدا يقتل أصحابه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگ یہ بات نہ کریں کہ محمد اپنے ساتھیوں کو قتل کرواتا ہے۔“