صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7590
«لا يبع بعضكم على بيع بعض ولا يخطب بعضكم على خطبة بعض»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی دوسرے کے سودے پر سودا نہ کرے، اور نہ ہی کوئی دوسرے کے پیغامِ نکاح پر پیغام بھیجے۔“