حدیث نمبر: 7581
«لا يؤم الرجل في سلطانه ولا يجلس على تكرمته في بيته إلا بإذنه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی آدمی دوسرے کی حکومت میں اس کی اجازت کے بغیر امامت نہ کرائے، اور نہ ہی اس کے گھر میں اس کی خاص نشست پر اس کی اجازت کے بغیر بیٹھے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7581
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ت] عن ابن مسعود. صحيح أبي داود ٥٩٤، الإرواء ٤٩٤: حم، م١.