صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7580
«لا يأكل أحدكم من لحم أضحيته فوق ثلاثة أيام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی اپنی قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ نہ کھائے۔“