صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 756
«إذا كان أحدكم يصلي فلا يرفع بصره إلى السماء لا يلتمع» *ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھ رہا ہو تو اپنی نگاہ آسمان کی طرف نہ اٹھائے، مبادا وہ اچک لی جائے (یعنی بینائی چھن جائے)۔“