حدیث نمبر: 755
«إذا كان أحدكم يصلي فلا يدع أحدا يمر بين يديه وليدرأه ما استطاع فإن أبى فليقاتله فإن معه القرين»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھ رہا ہو تو کسی کو اپنے آگے سے نہ گزرنے دے، اور جہاں تک ہو سکے اسے روکے، پس اگر وہ نہ مانے تو اس سے سختی سے پیش آئے، کیونکہ اس کے ساتھ شیطان (قرین) ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 755
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم م هـ] عن ابن عمر. صحيح الترغيب ٥٦١ وزاد خ، د، ت، نحوه.