صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7531
«لا عدوى ولا طيرة ولا هامة ولا صفر ولا غول»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مرض کا خود بخود متعدی ہونا، بدشگونی، ہامہ، صفر اور غول کی کوئی حقیقت نہیں۔“