صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7530
«لا عدوى ولا طيرة ولا هامة ولا صفر وفر من المجذوم كما تفر من الأسد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مرض کا خود بخود متعدی ہونا، بدشگونی، ہامہ اور صفر کی کوئی حقیقت نہیں، اور کوڑھی سے اس طرح بھاگو جیسے شیر سے بھاگتے ہو۔“