صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7510
«لا صلاة بعد الصبح حتى ترتفع الشمس ولا صلاة بعد العصر حتى تغرب الشمس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”فجر کے بعد کوئی نماز نہیں یہاں تک کہ سورج بلند ہو جائے، اور عصر کے بعد کوئی نماز نہیں یہاں تک کہ سورج غروب ہو جائے۔“