صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7509
«لا صلاة بحضرة طعام ولا وهو يدافعه الأخبثان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کھانا سامنے ہو تو نماز نہ پڑھی جائے اور نہ ہی اس حالت میں جب پیشاب یا پاخانہ کی حاجت روک رکھی ہو۔“