صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7492
«لا خير فيمن لا يضيف»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو مہمان نوازی نہیں کرتا اس میں کوئی بھلائی نہیں۔“
«لا خير فيمن لا يضيف»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو مہمان نوازی نہیں کرتا اس میں کوئی بھلائی نہیں۔“